Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
21ستمبر2000
جنت میں صرف نفوس مرکیّٰ جائیں گے۔ قرآن کے مطابق نفوس رکیّٰ کی دوقسمیں ہیں۔ ایک وہ جو دنیا میں خود اپنا کامل تزکیہ کرلیں۔ (ذلک جزء من تزکیّٰ) دوسرے لوگ وہ یں جن کے دلوں میں اخلاص تھا۔ مگر ان سے عملی کوتاہیاں سرزدہوئیں۔ جیسا کہ قرآن میں اشاد ہوا ہے کہ وآخرون المتومواہذ لولہ حاطو احوالاً صالحاً مو اخرشیئا (التوبہ002)اس دوسری قسم کے لوگوں کے ساتھ اللہ تعالیٰ آخرت کے دن تطہیر و تزکیہ کا عمل فرمائے گا۔ یہ ایسا ہی ہے جیسے کوئی شخص کے کپڑے میں کیچڑ لگ جائے تو اس کا کپڑا اتارکر اس کو پاک و صاف بنایا جائے۔ اس دوسرے تزکیہ کے عمل کو ذہنی طور پر اللہ تعالیٰ نے اپنی طرف منسوب کیا ہے(ولایزیکیہم)