Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
27اگست2000
بعد روایات کے مطابق پانچ وقت کی نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج کے موقع پر دی گئی۔ اس میں سے کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ پنچ وقتہ نماز امت محمدی کے لیے اللہ کا خصوصی عطیہ ہے،مگر یہ درست نہیں ابوداؤد اور ترمذی کی ایک روایت میں بتایا گیا ہے کہ حضرت جبریل نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پانچوں نماز میں ان کے وقت پر پڑھائی اور پھرکہا: یا محمد ؍ذا وقت الانبیاء من قبلک مومۃ (ابوداؤد، الترمذی) یعنی اے محمد ، یہ تم سے پہلے نبیوں کا وقت کا ہے ۔ بحوالا مشکوٰۃ المصابیح185/1