Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
6فروری2000
میراتجربہ ہے کہ ۔۔۔۔ بہت سے لوگ جورحالی العلم والا کو سمجھے جاتے ہیں۔ وہ حقیقۃً رحال الموضوعات۔۔۔۔۔۔ ہیں۔ یہ افراد دیکھتے اور بولتے ہیں زاں کے کلام میں معلومات کا ڈھیرہوتا ہے۔ اس لیے لوگ ان کو بڑا عالم سمجھ لیتے ہیں۔ حالانکہ حقیقۃً وہ صرف بڑے ۔۔۔۔۔ ہوتے ہیں۔
قرآن سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ مختلف لوگوں کو مختلف صلاحتیں دیتے ہیں۔ چنانچہ بعض لوگ غیرمعمولی حافظ کے مالک ہوتے ہیں۔ ان کے اندر وہ صفت ہوتی ہے جس کو تصویری حافظ (Photography economy)کہتے کہا جاتا ہے۔ یہ لوگ یعنی جو کچھ سنایا پڑھا سب یاد ہوگیا۔ ایسے لوگوں کے دماغ معلومات کا خزانہ ہوتا ہے ۔ لوگوں کو وہ لکھنے اور بولنے کے وقت ۔۔۔۔۔ رہتے ہیں۔ مگر میرا تجربہ ہے کہ اس قسم کے لوگ اکثر اس چیز سے خالی ہوتے ہیں۔ جس کو تحلیل و تجزیہAnylysisکہا جاتا ہے۔ یعنی معلومات سے گہرے اند کو حقائق سے مربوط اور ان سے درست نتائج اخذ کرنا میرا تجربہ ہے کہ کسی کو ایک وقت دو نعمتیں نہیں دی جاتیں۔ مثلاً ایک شخص اسلامی اعتبار سے قوی ہو تو ذہنی اعتبار سے کم ہوگا اور اگر ذہنی اعتبار سے قوی ہوگا تو جمانی اعتبار سے کم ہوگا۔ مسلم تاریخ میں اس قسم کی بہت سی مثالیں ہیں۔ جیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے نزدیک صاحب معلومات تو تھے مگر وہ صاحب تجربہ نہ تھے۔ اسی طرح مولانا ۔۔۔۔۔۔۔۔ گیلانی کا دماغ معلومات کا خزانہ تھا مگر تجزیہ انہیں کا مادہ ان کے اور موجود نہ تھا دوسری مثال امام ابوحنفیہ کی ہے ان کے پاس احادیث کا زخیرہ دوسرں سے بہت کم تھا مگر ابی ۔۔۔۔۔ کے نام پر انہوں نے ہزاروں ۔۔۔۔ئل اور کیے۔