Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
24جنوری2000
برادرم کوکب الباری روی نے کہا کہ دہلی میں مشاعرے ہو تبھی آپ اس میں شریک ہوتے ہیں گویا نہیں؟ میں نے کہا کہ مشاعرے کی حیات میرے نزدیک ویسی ہی ہے جیسے رقص وسرور کی محفل۔ اس قسم کا کام وقت کا ضائع ہے ولیت کے زمانے میں اسواہ لگے تھے اور شاعر ہوتے تھے یہاں یہ بھی اسلام سے پہلے ان میں شریک ہوئے تھے مگر در عرب کے تمام لوگ اسلام میں داخل ہوگئے تو یہ مشاعرے ختم ہوگئے۔ اب مسلمان اس مشاعروں کی رسمی رسم کو مشاعرے کے نام پر زندگہ کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مگر۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ تو شاعری کرتے تھے۔ میں نے کہا کہ یہ ۔۔۔۔۔۔ نہیں۔ وہ شاعری نہیں کرتے تھے بلکہ شعر کے ذریعہ اسلام پر حو حملے کیے جاتے تھے اس کا جواب وہ شعر کے ذریعہ دیتے تھے۔
حضرت حسان کے اشعار کی حیثیت عموم میں ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی تھی اور استثناء کے ذریعہ عموم کا حکم نہیںلگایا جاسکتا۔ حضرت حسان کی مثال سے زیادہ سے زیادہ جو بات ۔۔۔۔۔ ہوتی ہے وہ یہ کہ انفرادی سلحہ پر ۔۔۔۔ اسلام ۔۔۔۔۔ شعر کہا جائز ہے۔ دوجہان کی مثال سے نہ تو تفریحی مشاعروں کا جوار لگاتا ہے اور نہ نام نہاد اصلاحی شاعروں کا جس کا نمونہ اکبر الہ آبادی ،۔۔۔۔ اقبال جیسے لوگوں نے پیش کیا۔