Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
25فروری2000
البہقی کی ایک روایت ہے جس کے الفاظ یہ ہیں: عن عائشۃ، أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ارادأن یسخری غلاماً۔ فالتی بین بریہ ثمراً فاکل العلام فاکنت فقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔ ان کثرۃ ولاکل سؤم۔ وائرہ بحدہ (مشکاۃ البصائج224/2) یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک غلام کو خریدناچاہا آپ نے اس غلام کے ساتھ کھجورملی۔ غلام نے کھانا اور بہت زیادہ کھالیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ زیادہ کھانا نحوست ہے اور غلام کو واپس کرنے کا حکم دیا:
پر فوری بلا۔۔۔۔ بہت دن ہے اس سے طرح طرح کی جسم میں بیماریاں ہوتی ہیں۔ اور محنت کرنے کے قابل نہیں رہتا۔ لطیف روحانی کیفیات اس کے اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں پاتیں وہ ذہنی رفقا سے محروم رہتا ہے وغیرہ۔