Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
14دسمبر2000
جناب حاجی غیاث الدین صاحب (پیدائش1929)اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے اور1949میں ملیشیا چلے گئے۔ اب وہ وہیں رہتے ہیں۔ وہ السرالہ کے مشن سے پورا اتفاق کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امن اور دعوت دونوں لازم اور ملزوم ہیں۔ امن نہیں تو دعوت بھی نہیں۔ اس لیے ہماری کوشش یہ ہونی چاہیے کہ ہم یک طرفہ قربانی کے ذریعہ امن کا ماحول قائم کریں گاکہ دعوت کا کام فروغ پاسکے۔ دعوت کا کام ہمارا اصل کام ہے۔ اس لیے یہ خودہماری ذمہ داری ہے کہ ہم امن کے ماحول کو کسی حال میں بکڑنے نہ دیں تاکہ دعوت کا کام معتدل انداز میں جاری رہے۔ ملیشیا میں وہ جو ہر بارومیں رہتے ہیں۔ ان کا ٹیلی فون نمبر یہ ہے۔(Tel:7-2525000)فیکس نمبر یہ ہے(Fax:7-2515714)