Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
2نومبر2000
قرآن کی سورۃ القلم میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ آیت آئی ہے: انک لعلیٰ خلق عظیم (آیت4)یعنی تم اخلاق کے بلند مرتبہ پر ہو۔ اس آیت کا ترجمہ میں نے مختلف انگریزی تراجم قرآن میں دیکھا۔ کسی کا ترجمہ مجھے پسند نہیں آیا۔ میرے خیال سے اس آیت کا صحیح ترجمہ یہ ہوگا۔