Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
10مارچ2000
ایک ندوی نوجوان سے پوچھا کہ آپ اپنی زندگی میں کیا کرنا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ پہلے میں وزنسی کرونگا اور اس کے بعد تدویس، میں نے کہا کہ یہ ایسا ہی ہے جیسے کسی ندی کو دو چھلانگ میں ہار کرنے کی کوشش کی جائے ، کامیابی لمبے عمل کی احد ملتی ہے۔ اور کوئی آدمی موجود مختصر زندگی میں کسی ایک ہی کام کے لیے لمب عمل کرسکتا ہے۔ اس لیے فارسی زبان میں یہ مقولہ ہے کہ: یک درگیر و محکم گیر، یعنی ایک کام کو پکڑو اور اس پر جمے رہو۔