Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
13جولائی2000
اسلام میں زھد ایک مطلوب چیز ہے۔ عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ زھد کا مطلب ترک دنیا ہے۔ مگر صحیح بات یہ ہے کہ زھد کا مطلب ترک محبت دنیا ہے۔ توضبی سے سیکھا ہے کہ قال دوم: ترک الدنیا کلہا ہوالذھد (الجامع لامطاعلہ القرآن،255,10)یعنی وحدت ہے کہ آدمی دنیا کو پوری طرح چھوڑدے۔ مگر یہ وضانیت لے نہ کہ اھد: اسلام کی تعلیم یہ ہے کہ آدمی معرفات کے معاملہ میں ترک استعمال کا طریقہ اختیار کرے۔ اور محللت دنیا کے معاملہ میں ترک رہنے کا۔