Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
5جون2000
منفی شوروغل کوئی کام نہیںبلکہ وہ آدمی اسلام دشمن ہےکافر لوگ اسلام کے خلاف سازشیں کرتے ہیںقرآن کتاب پر بین لگاؤ، اس طرح کی باتیں غول اور شریعت دونوں اعتبار سے بے معنی ہیں حقیقی کام وہ ہے جو نتیجہ خیز ہو۔ احتجاج اور لفظی ہنگامہ آرائی صرف وقت ضائع کرنا ہے اس کے سوا کچھ نہیں۔