Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
18جون2000
ایک مسلم نوجوان سے ملاقات ہوئی۔ وہ ہندوستان میں اپنا کورس مکمل کرکے امریکہ جاناچاہتے ہیں میں نے کہا کہ امریکہ کے ایک اسلامک سنٹر میں لوکو چیئرمین بنایاجارہا ہے مگر میں نے وہاں جانے سے انکار کردیا ۔میں ۔۰۔۔۔۔۔ امریکہ کے مقابلہ میں ہندوستان کو بہت زیادہ بہتر سمجھتا ہوں۔ حتیٰ کہ تمام مسلم ملکوں سے زیادہ بہتر۔
گفتگو کے دوران میں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہندوستان میں جو مواقع ہیں وہ دنیا کے کسی ملک میں نہیں۔ مثلاً امریکہ میں جبری روایت(Compulsive Maderialism)کی مصیبت ہے۔ وہاں مادی بنے بغیر اس زندہ نہیں رہ سکتے۔
اسی طرح مسلم ملکوں میں زندہ رہنے کے لیے منافق سا ضروری ہے۔ کیوں کہ تقریباً ہر مسلم ملک میں یا تو نفرت و تشدد کا کلچر چل رہا ہے یا سیاسی آمریت کا کلچر۔ میرے ۰۰۔۔۔۔۔۔ آدمی ان ملکوں میںاگر جائے تو اس کو یا تو زندہ رہنے نہیں دیا جائے گا۔ یا اگر وہ زندہ رہنا چاہتا ہے تو اس کی ایک شکل ہوتی کہ وہ منافق بن جائے۔ یعنی جن چیزوں کو وہ بہت نہیں سمجھتا ان کو موافقت کرنے لگے۔ گویا امریکہ میں اگر مجورناحادیت کا مسئلہ ہے تو مسلم ملکوں میں مجبورانہ منافقت کا۔