Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
25نومبر2000
برادرم اسجد نواز بلاری (1979)سے بات کرتے ہوئے میں نے کہا کہ پڑھنے سے پڑھانا آتا ہے اور لکھنے سے لکھنا آتا ہے۔ حقیقت کے لیے کہ علم کا حصول کا سب سے بڑا ذریعہ محنت ہے۔ محنت کے سوا کوئی بھی دوسری چیز نہیں جو آدمی کو علم کا مجسہ دے سکے۔