Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
14مارچ2000
ایک ندوی ۔۔۔۔۔۔۔ نے پوچھا کہ آپ پہلے کسی مدرسے میں تدریسی کام انجام دیا ۔ میں نے جواب دیا کہ میں کبھی اپنے کو مدرس نہیں سمجھا بلکہ ہمیشہ اپنے آپ کو طالب علم سمجھا۔ یہاں تک کہ جب میں کسی کو کچھ پڑھاتاہوں تب بھی میں یہ سمجھتا ہوں کہ میں خود پڑھ رہا ہوں۔