Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
4مئی2000
حضرت علی ایک بار منبر پر خطبہ دے رہے تھے۔ عین اسی وقت ان سے ایک آدمی نے کوئی مسئلہ پوچھا۔ حضرت علی نے فرمایا مجھے معلوم نہیں۔ اس آدمی نے دوبارہ کہا کہ آپ بے علمی کے باوجود منبرپر کیوں کھڑے ہوگئے؟ حضرت علی نے فرمایا کہ میں بقدر علم منبر پر چڑھاہوں کہ اگر بقدر جہالت چڑھتا تو آسمان پر پہنچ جاتا (عرقاۃ شرح مشکوٰۃ المصابیح)