Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
18مئی2000
مولانا جمیل الرحمن سیوہاروی نائب مفتی دار العلوم دیوبند نے ایک مرتبہ مولانا انور شاہ کشمیری سے پوچھا : فلسفہ قدیم وجدیدمیں کون سا اسلام سے قریب ہے؟ تو فرمایا کہ: فلسفہ قدیم ابعدعن الاسلام ہے اور فلسفہ جدید اقرب الی الاسلام ہے۔ ( ملفوظات محدث کشمیری، صفحہ94-95)