Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
Mature democracies do not go to war with one audhtee
مگر یہ بات صرف جزئی طور پر صحیح ہے۔ واقعات بتاتے ہیں کہ بیسوی صدی میں جتنی لڑائیاں ہوئیں اتنی انسانی تاریخ میں کبھی نہیں ہوتی تھیں۔ اس کی ذمہ دار یہی پختہ جمہوری قومیں ہیں۔ جب کہ معلوم ہے یہ پختہ جمہوری قومیں بہت بڑے پیمانہ پر ہتھیاروں کی صنعت (Grmament industry)چلاتی ہیں۔ دنیا میں بیسوی صدی میں جو بھی لڑائیاں ہوئی ہیں وہ سب انہیں پختہ جمہوری قوموں کے فراہم کیے ہوئے ہتھیاروں کی بنیاد پر ہوئی ہیں۔