Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
دنیا میں جو حقہ کا طلب گارنہ ہوتا محشر میں خدا کا اسے دیدارنہ ہوگا
بی بی سی لندن نے اپنی تحقیق کے ذریعہ بتایا ہے کہ حقہ کے ذریعہ تمباکو پینا اتنا ہی مضر ہے جتنا کہ بیڑی، سگریٹ پینا، کیوں کہ تمباکو کی اصل چیز نیکوٹن ہے اور وہ حقہ کے عام خیال کے برعکس، حقہ کے پانی میں جذب نہیں ہوتی بلکہ حقہ کے کش کے ساتھ پیسے والے کے منھ میں چلی جاتی ہے۔ لیکن ان سارے نقصانات کے باوجود شعر کی زبان میں حقہ ایک ایسی اعلی چیز بن گیا جو انسان کے لیے نجات کا ذریعہ بن جائے۔