Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
9جولائی2000
ایک دوست جو سعودی عرب میں رہتے ہیں۔ ان سے ملاقات ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے آپ کی تحریرں پڑھی ہیں، غیر مسلموں کے مسئلہ پر ہیں آپ ۔۔۔۔ ہیت کا نادز اختیار کرتے ہیں۔ ان کے اس ۔۔۔۔۔ پر میں کہہ سکتا تھا کہ آپ لوگ سعودی عرب میں سپر مدافعت کا انداز اختیار کرتے ہیں۔ کیوں کہ مدافعت کے بغیر وہاں کوئی رہ نہیں سکتا مگر وہ ایک الزا۰۔۔۔۔ جواب ہوگا۔ اس کے لیے میں اللہ کی توفیق سے اس سے ٹکر کی عدالی۔
میں نے سوچا کہ جس چیز کو یہ لوگ اپنے قوم پر مستند کرنے کی مدافعت کرتے ہیں وہ دراصل مدعو کے ساتھ تالیف قلب کا معاملہ ہے۔ میں نے اللہ کا شکر اداکیا کہ اس نے مجھے ایک احسنی سنت کو زندہ کرنے موقع دیا۔ تالیف ۔۔۔۔ کی سنت قوم پرستانہ مزاج کی بنا پر مسلمانوں کے لیے اجنبی چیز میں گئی ہے۔ ان کے سفید بن کر چونکہ دعوتی دور ویرانے سے اس لیے وہ دوبار کے ساتھ تالیف قلب کی اہمیت کو بھی نہیں رکھی۔ اس اہمیت کو وہ پر قلب انہیں مواہنہ نظرآتی ہے۔ اللہ کا شکر ہے کہ اس نے مجھے ایک مٹی ہوئی سنت کو دوبارہ زندہ کرنے کے موقع دیا۔