Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
9دسمبر2000
ایک صاحب نے کہا کہ میں اپنی انگریزی اقتعداد بڑھانا چاہتاہوں۔ اس کے لیے مجھے کیا کرنا چاہیے۔ میں نے کہا کہ آپ محبت کی درسگاہ میں داخلہ لے لیجئے۔ اس کے بعد آپ کو اپنے آپ انگریزی لکھنا بولنا آجائے گا۔