Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
11مارچ2000
بارہ سال کا نوجوان ہیں جو کہ ندوہ کی متاح رائے بریلی میں پڑھتے ہیں ان سے میں نے پوچھا کہ آپ آئندہ کیا کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے جواب دیا کہ ابھی کچھ ارادہ نہی ںہے۔ میں نے کہا کہ قدیم مکہ میں جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نبوت ملی تو آپ نے اپنے خاندان والوں کو جمع کیا اور ان سے اپنے پیغمبرانِ مشن میں ساتھ دینے کے لیے کہا مگر سب کے سب خاموش رہے۔ پھر علی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے کھڑے ہوکر کہا کہ میں آپ کا ساتھ دونگا اس ۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت علی اس نے کی عمر آپ سے زیادہ نہیں تھی بلکہ آپ سے کچھ کم ہی تھی۔ میں نے کہا کہ اس کا تعلق ماحول سے ہے۔ اگر ماحول زندہ ہو تو نوجوانوں میں اپنے آپ حصلوں اور عزائم کی پرورش ہوتی ہے اور اگر زندہ ماحول نہ ہو تو عزائم کی پرورش بھی نہیں ہوتی۔