Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
5نومبر2000
ہر آدمی جو پیدا ہوا ہے اس کو بہرحال مرنا ہے۔ موت وہ لمحہ ہے جب کہ موجودہ دنیا سے آدمی کا رشتہ آخری طور پر ختم ہوجائے اور اگلی دنیا سے اس کا رشتہ ابدی طور پر قائم ہوجائے۔