Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
30اکتوبر2000
حدیث میں آیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: من قال لاخیریاکاوقد باءنہا احدھما ان کان کما قال والا رحمتہ علیہ (التوطبی328/16) یعنی جو شخص اپنے بھائی سے یہ کہے کہ اے کافر، تو وہ ۔۔ کی طرف لوٹے گا۔ اگر وہ ویسے ہی مباحصے کہ اس نے کہا اور اگر ایسا ہوتو یہ کلمہ خود کہنے والے کی طرف لوٹے گا۔
یہ بات حدیث میں مختلف الفاظ میں آئی ہے۔ یہ بے حد سنگین ہے۔ آدمی اکثر دوسرے شخص کے بارے میں برے الفاظ بول دیتا ہے۔ مثلاً کافر، منافق، غدار، اسلام دشمنوں کا آلۂ کار وغیرہ۔ اس قسم کے الفاظ بولنے کے لیے آدمی کو بے حد محتاط ہونا چاہیے۔ کیوں کہ یہ کوئی سادہ معاملہ نہیں کیوں کہ جس شخص کے خلاف یہ الفاظ بولے گئے ہیں اگر وہ ویسا نہ ہوتو اللہ کی نظر میں خود کہنے والا ویسا ہی برقرار پائے گا جیساکہ برااس نے دوسرے کو کہا تھا۔