Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
13ستمبر2000
آج میں یہ سوچ رہا تھا کہ جنت کیا ہے۔ میری سمجھ میں آیا کہ جنت وہ جگہ ہے جہاں ناقص کو مکمل کیا جائے۔ جنت ناتمام کی تکمیل کا مقام ہے۔ جنت جس جگہ ہے جہاں آدمی اپنیFull capacity میں جی سکے۔ جہاں اس کو ہر اعتبار سے کاملFuljullmentحاصل ہو۔ جنت وہ جگہ ہے جہاں نہ کوئیDisadvantageہو اور نہ کہ کسی قسم کی LImitation