Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
25جولائی2000
کشمیرمیںجو جنگ ۔۔۔ تنظیمیں جہاد کے نام پر سرگرم ہیں۔ ان میں سے ایک ممتاز تنظیم حزب المجاہدین ہے۔ یہ تنظیم جاعت اسلامی کے افکار سے متاثر لوگوں نے قائم کی ہے۔ 24جولائی کو یہ غیر متوقع خبر آئی کہ حزب المجاہدین نے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ تین مہینہ کے لیے ایک طرفہ طور پر فائربندی کررہے ہیں۔ تاکہ حکومت ہند سے پر یعنی ماحول میں گفت و شنید کرسکیں۔ مزید یہ کہ اگر ہندوستان میں کشمیر اب تشدد ختم کردیا تو فائر بندی کی اس مدت میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔ فائربندی کا ج۔۔۔۔۔۔۔۔ حزب المجاہدین کے کمانڈر عبدالغنی ڈارنے سرینگر سے کیا۔ اور سعید اس کے چیئرمین سید تاج الدین نے اسلام آباد سے اس کی توثیق کی۔
میں ۔۔۔۔ طور پر1967سے یہ بات کہتا رہا ہوں کہ کشمیر کے مسلمانوں کو اپنی تحریک انتہائی پر اسرارانداز میں چلانا چاہیے۔ تشددانہ تحریک ان کو صرف نقصان پہنچائے گی وہ کسی بھی دباؤ میں انہیں کوئی فائدہ دینے والی نہیں۔