Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
23اکتوبر2000
بی بی سی لندن پر ایک قسط وار پروگرام آرہا ہے جو تمباکو نوشی کے بارے میں ہے۔ اس پر وگرام کا نام ہے۔ ۔۔۔۔۔۔ دھیما زہر۔ اس پروگرام میں وہ اگر تمباکو نوشی کے نقصانات بتارہے ہیں اس پروگرام کا آغاز اس طرح ہوتا ہے کہ پہلے حقہ کی تڑتڑاہٹ سنائی دیتی ہے۔ اس کے بعد اب مسلمان ۔۔۔۔ کا یہ شعر پڑھتا ہے: