Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
19جولائی2000
بعد کے زمانہ میں مسلمانوں میں ایسے عقائد بن گئے جن کا دوراول میں کوئی وجود نہ تھا۔ ان میں سے ایک یہ ہے کہ احمد فیض الانبیاء کی امت ہونے کی بنا پر آپ کی امت کے تمام افراد بخش دئے گئے ہیں مثال کے طور پر واجب تفسیر مظہری سورہ المائدہ کی آیت2کی تفسیر کے تحت لکھتے ہیں کہ اس سے مراد یہ ہے کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم تقریب الہی کے اعلیٰ ترین درجہ میں پہنچ گئے۔ یہاں تک کہ آپ کے کمال محبوبیت کی بناپر آپ کی امت کے تمام گناہ بخش دئے گئے۔ یہاں تک خون بہانا اور ظلم کرنے بھی (خفی غفر اکمال محبوبیت جمع ذنوب اللہ الدما والمظالم) التفسیر المظہری12/3
یہ بلا شبہ ایک بے بنیاد عقیدہ ہے۔ اور قرآن کی تصریحات کے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ہےیہ ایک حقیقت ہے کہ مغفرت کا خدائی اصول تمام امتوں کے لیے ایک ہی ہے۔ اس معاملہ میں ایک امت کودوسری امت پر کوئی فضیلت نہیں۔