Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
24اگست2000
برادرم عبدالحمد ندوی (21سال) سے ملاقات ہوئی ان سے میں نے کہ کہ زندگی ایک جدوجہد ہے۔ زندگی میں کامیابی کے لیے دو چیزیں لازمی شرط کی حیثیت رکھتی ہیں ایک یہ کہ آپ اپنے زمانہ کو سمجھیں اور دوسرے یہ کہ اس سکے مطابق اپنے آپ کو تیار کریں، اس دنیا میں آدکی کو تیاری کےبعدکامیابی ملتی ہے۔ جتنی زیادہ تیاری اتنی ہی زیادہ کامیابی، اور جتنی کم تیاری اتنی ہی کم کامیابی۔