Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
9اپریل2000
نصیراحمد مشہور ہندوستانی ایکٹر ہے۔ بی بی سی لندن پر ان کا انٹرویو تھا۔ اس میں انہوں نے کہا کہ ایکٹنگ سیکھی جاتی ہے، ایکٹنگ سکھائی نہیں جاتی۔ اس بات کو نس کر انٹرویو رنے کہا کہ انگریزی میں مقولہ ہے کہ ایکٹر پیداہوتا ہے۔