Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
4نومبر2000
تقسیم ہند کی تحریک مسلمانوں کے لیے تباہ کن حد تک صفر تھی۔1947سے پہلے اس نے یہ کیا کہ برصغیر ہند کے مسلمانوں کے دل میں اپنے ہندو پڑوسیوں کے خلاف نفرت کی آگ بھڑکی۔ حالانکہ تقسیم کے بعد ہندوستان اور پاکستان دونوں جگہ کے مسلمانوں کو اپنی ۔۔۔۔۔ کے پڑوس میں رہتا تھا۔ اور کئی بھی شخص یا قوم کے لیے اپنے پڑوسی سے نفرت کرکے کبھی ترقی نہیں کرسکتی کرنا ممکن نہیں۔
1947کے بعد تقسیم ہند کی تحریک نے یہ کیا کہ ہندوستان اور پاکستان دونوں جگہ کے مسلمانوں ذہنی استحکام چھین لیا۔ ہندوستان کے مسلمانوں سے اس طرح کے ہندوستان کے خلاف منفی پروپیگنڈے کی بناپر یہاں کے مسلمان۔۔۔۔ میں اپنے آپ کو ۔۔۔جگہ سمجھتے رہے۔ ان کی نظریں ہمیشہ پاکستان کی طرف لگی رہیں۔ حالانکہ پاکستان ان کے لیے دکھ میں بھی کرسکتا تھا۔ یہی حال خود پاکستان کے لیے ہوا۔ تقسیم کے لیڈروں کی محض مدبرانہ اور غیردانشمندانہ سیاست کا نتیجہ یہ ہوا کہ کشمیر ان کے ہاتھ سے نکل گیا۔ جس کو وہ پاٹیشن کے وجود ان کے لیے ضروری سمجھتے تھے۔ چنانچہ1947کے بعد سے اب تک پاکستان کی ساری سیاست یا کشمیر کے اردگرد قوم رہی ہے۔ دوسرے لفظوں میں پاکستان کے لوگ ایک ایسی چیز کو حاصل کرنے پر اپنی ساری طاقت لگائے ہوئے ہیں جو سرے سے انہیں ملنے والی بھی نہیں۔