Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
24فروری2000
پاولی (Pauli)مشہور سائنس داں تھے وہ اپنے سائنسی غوروفکر یعنی۔۔۔۔۔ منسک رہتا تھا اس کی ایک خاص ڈسکیٹررہی وہ ہے جس کوPauli Exclusion Principleکہا جاتا ہے اس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ اپنے وطن میں رات کے وقت گھومتا تھااور سوچتا تھا ایک دن جب کہ وہ اسی طرح اپنے وطن میں گھوم رہا تھا یہ رات کا وقت تھا اس نے ابھی تک رات کا کھانہ نہیں کھایا تھا اس کا گھریلو نوکر آیا اور اس کے پیچھے پیچھے چلنے لگا۔ اس نے کہا کہ سر کھانا کھالیجئے۔Pauliنے اس کا کوئی جواب نہ دیا نوکر نے دوسری بار کہا اب بھی اس نے کوئی جواب نہ دیا۔ کچھ دیر کے بعد نوکرنے تیسری بار کہا یہ سن کر Pauliنے کہا۔ مجھے ڈیسٹرب نہ کرو۔ اس وقت میں پاولی پرنسپل پرPleaseسوچ رہا ہوں۔