Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
26نومبر2000
حضرت حبیب رومی مکی دور میں ایمان کے لیے ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے قبول اسلام سے پہلے دور جاہلیت میں بھی کبھی مصیبت نہ کی تھے مثلاًنہ متصراب یہا اور نہ کبھی جھوٹ بولے۔ ان کے بارے میں حضرت عمر فاروق کہتے ہیں کہ اگر انہیں اللہ کا خوف نہ ہوتا تب بھی وہ وہ گناہ نہ کرے (لولم یخف اللہ لم یعصہ)
اس قسم کے لوگ ہر زمانے میںہوتے ہیں، وہ پیدائشی طور پر الگ فطرت کے حامل ہوتے ہیں۔ میں نے خود بھی ہندو اور عیسائیوں میں بعض ایسے افراد دیکھے ہیں۔