Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
27اپریل2000
ایک روایت کے مطابق، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ماراد اللہ بعفو الاعزاً (صحیح مسلم: کتاب البر) یعنی اللہ تعالیٰ معافی مانگنے والے کے صرف۔۔۔۔۔۔۔ میں اضافہ کرتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ غلطی کرکے معافی مانگنے۔۔۔۔۔۔۔ ایک بے عزتی کی بات معلوم ہوتی ہے مگر وہ اللہ کو اتنا زیادہ پسند ہے کہ وہ معافی مانگنے والے کی عزت کو بڑھا دیتا ہے۔