Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
12مئی2000
حدیث میں آیا ہے کہ الاخیر فی علم لا فھم فیہ (الدادی، مقدمہ) یعنی اس علم میں کوئی خیر نہیں جس میں کوئی فہم نہ ہو۔ اصل یہ ہے کہ علم کی دو قسمیں ہیں۔ علم اور معلومات اگر آدمی کے پاس معلومات ہیں مگر اس کے پاس فہم نہیں ہے تو ایسا علم بے فائدہ ہوگا کیوں کہ ایسا آدمی نہ صحیح تجزیہ کرسکے گا اور نہ وہ صحیح رائے قائم کرنے کے قابل ہوگا۔