Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
Jamaat clears Minor defiled by Vajpayee
میں نے اس خبر کو پڑھا تو میں نے سوچا کہ یہ ایک نیا اسلام ہے جس کو جماعت اسلامی ۔۔۔۔۔۔۔۔ نے موجودہ زمانہ میں دریافت کیا ہے مکہ کے بیت اللہ کو صدیوں سے وہاں کے سڑک اپنے قدموں سے ۔۔۔۔۔۔ کررہے تھے مگر جب مکہ فتح ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ۔۰۔۰۰۔۔۔۔۰۰۔۔ تاکہ سڑکیں اسی مقدس دباعت۔۔۔۔ اپنے ناپاک قدموں سے گندہ کردیا ہے۔ تم لوگ زم زم کے پانے سے دھوکر اس کو صاف کرو۔ اس فرق کا سبب یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دین محبت انسانیت پر قائم تھا، اور موجودہ زمانے کے نام پر اسلام پسندوں کا دین نفرت انسانیت پر قائم ہے۔