Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
4جولائی2000
انسان جب کوئی بات بولتا ہے تو سننے والے کے کان تک اس کی آواز پہنچنے سے پہلے خدااس کو سن لیتا ہے۔ قدیم زمانہ میں یہ صرف ایک عقیدہ تھا مگر آج یہ بات مشاہداتی سطح پر قابل فہم ہوگئی ہے۔ یہ خیال میرے ذہن میں اس وقت آیا جب کہ بی بی سی لندن کے صبح کے نشریہ میں میں نے اناؤنسر کی بات سن کر دہلی کے مہم کے ادبا عزت نہ دہلی والوں کو میں ان کو تین گھنٹہ پہلے لندن میں پڑھ لیتے ہیں۔ یہ انٹرنیٹ کے ذریعہ ممکن ہوتا ہے۔