Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
27نومبر2000
مکی دور میں کئی اعلیٰ انسٹرز حضرت ابوبکر صدیق کی ۔۔۔۔۔ کے ذریعہ ایمان لائے۔ مثلاً عثمان بن ملسفان کہ زبیراء عوام، عبدالرحمن بن عوف، سعد بن ابی دقاعی، طلحہ بن ضمید اللہ وغیرہ عام طو پر یہ کہا جاتا ہے کہ یہ لوگ حضرت ابوبکرصدیق کے سیرت وکردار کو دیکھ کر ایمان لائے تھے مگر اس مکی دور میں ہم یہ واقعہ بھی پڑھتے ہیں کہ مکہ کے مشرکین نے کعبہ میں حضرت ابوبکرکو پکڑا اور ان کو اتنا زیادہ ۔۔۔۔۔۔ وہ اٹھا کر گھر لائے گئے سب وہ لوگ حضرت ابوبکر کو گھیرے ہوئے مارے رہے تھے تو کسی نے پوچھا یہ کون ہے تو مارنے والوں نے ابوبکر بن لحامہ پہنچ کہا بلکہ یہ کہا کہ مجنون بن ابی تحاعہ۔
اصل یہ ہے کہ اسلام قبول کرنے میں فیصلہ کن چیز سیرت و کردار نہیں ہے بلکہ خود آدمی کے اندر اعتراف کا مادہ ہے، مکہ میں جن لوگوں کے اندر اعتراف کا مادہ زیادہ تھا انہوں نے فوراً قرآن کو سن کر اس کو قبول کرلیا اور جن لوگوں کے اندر سرکشی کا مادہ تھا وہ اس کے مخالف ہوگئے۔