Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
29مارچ2000
موجودہ زمانے میں دوتباہ کن فکری برائیاں پیدا ہوئیں۔ ایک سیکولرزم کے نام پر اور دوسری مذہب کے نام پر پہلی برائی کا سب سے بڑا علم بردار کارل مارکس تھا۔ اس کے نظریہ کا عملی مطلب یہ تھا کہ حکومت پر قبضہ کرکے خوشحال سماج بنانا۔ اس نظریہ نے موجودہ زمانہ میں بے شمار ذہنوں کو متاثر کیا۔ مگر تجربہ یہ بتایا کہ وہ ۔۰۔۔۔۔ کے سوااور کچھ نہ تھا۔
دوسرا نظریہ یہ تھا کہ حکومت پر قبضہ کرکے اسلامی قانون نافذ کرنا۔ اس دوسرے نظریہ کا تجربہ اگرچہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ د۔۔۔۔ حد تک ہوا۔ مگر تجربہ بتاتا ہے کہ وہ بھی ہلاکت اور نفرت اور تشدد کے سوا کوئی اور۔۔۔ انسان کو نہ دے سکا۔ میرے نزدیک یہ دوسرا نظریہ اگرچہ اسلام کے نام پر پیش کیا گیا۔ مگر اس کا تعلق نہ اسلام سے تھا اور نہ انسانیت سے۔