Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
تکلیف اٹھاؤ آج کی رات کھانا یہیں کھاؤ آج کی رات
اکبر الہ آبادی ایک شاعر تھے نیز یہ کہ اردو زبان شعروادب کی زبان ہے۔ چنانچہ انہوں نے دعوت نامہ لکھا تو اس کے لیےانہوں نے مذکورہ شعری انداز اختیا رکیا۔ اس کے برعکس انگریزی کلچرکا انداز دوسرا ہے۔ ایک انگریزی داں دوسرے شخص کو شام کے کھانے پر مدعو کرنا چاہے تو وہ اس طرح کہے گا۔ کیا آپ ہمارے ساتھ شام کے کھانا میں شرکت پسند کریں گے: