Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
16دسمبر2000
میرٹھ میں چند مسلم نوجوان گہری طور پر الرسالہ مشن سے متاثر ہوتے ہیں۔ وہ وہاں دعوتی کام کررہے ہیں۔ ان کا ٹیلی فون آیا۔ گفتگو کے دوران انہوں نے پوچھا کہ ہم لوگوں کو کوئی مشورہ دیجئے۔ میں نے کہا کہ میرامشورہ صرف ایک ہے اور وہ یہ کہ دعوت دعا پر چلتی ہے۔