Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
5فروری2000
حضرت عمرفاروق خلیفہ منتخب ہوئے تو انہوں نے سب سے پہلے دو حکم جاری کیا وہ خالد بن ولید ؓ کی ۔۔۔۔۔ کے بارے میں تھی۔ اسی طرح حضرت علی۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔خلیفہ منتخب ہوئے تو انہوں نے سب سے پہلے معاویہ کی ۔۔۔۔۔ ولی کا حکم جاری فرمایا۔۔۔۔۔ دونوں واقعات ۔۔۔۔۔۔ نوعیت کے ہیں۔ مگر نتیجہ کے اعتبار سے ہم دیکھتے ہیں کہ خالد کی ۔۔۔ ولی سے کوئی سیاسی انتشارپیدا۔۰۔۔۔ ہوا جنکے معاویہ کی ۔۔۔ولی زبردست انتشار کا سبب بن گئی۔
کبھی ایسا ہوتا ہے کہ دوواقعات بظاہر ایک جیسے نظرآتے ہیں مگر حالات کی پسند سے دونوں کے درمیان فرق ہو۔ اس لیے ۔۔۔۔ کرکے وقت صرف نئی ۔۔۔۔۔۔۔ مشابہ کو نہیں دیکھا جائے بلکہ حالات کے فرق کو دیکھنا چاہیے۔ نتیجہ کے وہ نمونے ہمیشہ فرق کی اہمیت ہوتی ہے نہ کہ ظاہری مشابہت کی۔