Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
19اگست2000
ایک روایت کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: الجہاد ماضی معذیعنی اللہ تعالیٰ ان یقاتل آخرامتی الرجال لا یبطور مائر مراد خدل عادل (سنن ابی نسوء18/3)یعنی جہادمیری بوشت کے لے کر اس تک جاری رہے گا جب کہ میری امت کا آخر حصہ دجال رے لڑے گا اس جہاد کو نہ ظالم کا ظلم ختم کرے گا اور نہ عادل کا عدل۔
ظلم کے خلاف جہاد کرنا واضح ہے۔ مگر عادل کے عدل کے باوجود جہاد جاری رہے گا مطلب کیا ہے میں سمجھتا ہوں کہ اس حدیث میں جہاد سے مراد سیاسی اور جنگی جہاد نہیں بلکہ اس سے مراددینی اور دعوتی جدوجہد ہے۔ جو قانون فطرت کے تحت ہمیشہ جاری رہتی ہے۔ اس حدیث میں قتال سے مراد جنگ نہیں ہے۔ قتال کا لفظ اللہ تشدیدوتاکید کے مفہوم میں استعمال ہوتا ہے۔ نہ کہ سلح ٹکراؤ کے معنی میں۔