Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
12جولائی2000
ایک مسلم نوجوان سے ملاقات ہوئی۔ وہ یوپی کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہوئے۔ اس کے بعد انہوں نے ایک مدرسہ میں غیرمستلج طالب علم کی حیثیت سے تعلیم پائی۔ اس کے بعد حالات نے انہیں دہلی پہنچایا۔ یہاں انہوں نے جامعہ ملیہ میں بی اے کیا اور اب وہ دہلی کی جواہر لال نہرویونیورسٹی میں ایم اے (عربی) کررہے ہیں۔ انہوں نے عربی اور انگریزی دونوں زبانوں میں استعداد پیدا کی۔
ملاقات کے دوران میں نے محسوس کیا کہ ان کی ہر بات اورہرادا سے فخر جھلک رہا ہے۔ یہ صرف ایک مسلم طالب علم کی کہانی نہیں ہے بلکہ میرے تجربہ کے مطابق موجودہ مسلم ۔۔۔۔۔ کے۔۔۔۔ افراد کا حال یہی ہے۔ موجودہ زمانہ میں صنعتی انقلاب کے بعد جو نئے معاملات پیدا ہوئے ان سے شخص کے لیے ۔۔۔۔ ترقی کے واقعے کھل گئے۔ چنانچہ دوسرے لوگوں کی طرح خود مسلمان بھی ان مظالم کے تحت ترقیاں حاصل کررہے ہیں۔ اس ترقی کا صحیح ۔۔۔۔ نتیجہ یہ ہونا چاہیے تھا کہ لوگوں کے اندر سنکر خداوندی کا جذبہ پیدا ہو۔ مگر شخصیت بات ہے کہ ہر آدمی اس روز کمال سے فخر اور فاد کی عنالے رہا ہے۔ ان میں کچھ ایسے بھی ہیں جن کی یہ نفسیات اتنی زیادہ بڑھتی ہے کہ وہ سرگئی اور بددماغی میں مبتلا ہوجاتے ہیں کم از کم میں نے اپنی زندگی میں ایسے مسلانوں کا تجربہ نہیں کیا جس کی مادی ترقی نے ان کو شکرخداوندی کے جذبہ سے سرشار کردیا ہو۔
مسلم علماء اور دانشور عالم عام طور پر غیر مسلم قوموں کے ظلم اور سازش کی شکایت کرتے ہیں مگر میری شکایت ہ مسلمانوں سے ہے جن کا حال یہ ہے کہ وہ اسلامی اسپرٹ سے خالی ہو رہے ہیں حتیٰ کہ بظاہر دین دار مسلمان بھی۔