Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
10جنوری2000
سورہ الاعراف کی آیت نمبر86کے تحت عبداللہ زیباسی کا یہ قول نقل کیا گیا ہے کہ حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم کے مخالفین راستوں پر بیٹھ جاتے تھے اور جو کوئی حضرت شعیب ؓ کی طرف جاتا ہوا ملتا تو اس سے کہتے: اور کو اساخلامذہب الیہ (تفسیر الفرنسی249/7)یعنی وہ بہت چھوٹا آدمی ہے تم اس کے پاس نہ جاؤ۔ یہی ہر زمانے کے لوگ اپنے مصلحین کے خلاف کہتے ہیں۔ میرا ذاتی تجربہ یہی ہے۔ میرے مخالفین لوگوں کو مجھ سے ملنے کے لیے منع کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ ان کی کتابیں نہ پڑھو۔ اس قسم کا فعل حضرت شعیب علی السلام کے مخالفین کی تعداد سے جو کہ فقہ کی نظر میں ملعون قرار دئے۔