Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
11مئی2000
حدیث میں آیا ہے کہ: آفق العلم النسیان وترک المدارۃ(الدارمی، متومۃ) یعنی علم کی آفت دو چیزیں ہیں المومن اور مذاکرہ نہ کرنا۔ المومن سے مراد یہ ہے کہ آدمی علم سے لگاؤ نہ رکھے وہ کتابوں کا مطالعہ نہ کرے۔ ایسی حالت میں آدمی کے ذہن میں عم کی تجوید نہ ہوگی۔ اور جس علم کی تجوید نہ ہو وہ تو۔۔۔۔۔ فراموشی کا شکار ہوجاتا ہے۔
مذاکرہ سے مراد ڈسکشن ہے۔ علمی ڈسکشن بے حد مفید چیز ہے۔ مگر شرط یہ ہے کہ وہ کھلے ذہن کے ساتھ ہو اور کھلے ذہن کے ساتھ ہونے کی علامت یہ ہے کہ تنقید کو برانہ مانا جائے۔ پر تنقید کو ٹھنڈے ذہن سے سنا جائے۔