Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
24مئی2000
کسی تعلی کے بغیرمیرااواس یہ ہے کہ میری ز۔دگی ایک اعتبار سے پوری تاریخ میں ایک استثناء ہے۔ وہ یہ کہ پیغمبروں کو چھوڑکر میں شاید واحدشخص ہوں جو اپنے ماحول کی پیداراوانہ تھا۔ میری شخصیت مکمل طور پر ماحول سے الگ ہیں۔ تاریخ کے تمام بڑے۔۔۔۔ اپنے ماحول کی پیداوار تھے۔ مارکس اور روشو سے لے کر گاندھی اور نہرو تک ہر ایک اپنے ماحول کی پیداوار تھا۔ اسی طرح مسلم دنیا میں جمال الدین افغانی، حسن الند، سید قطب، محمد اقبال ، ابوالعلائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔