Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
24دسمبر2010
میرا ذاتی احساس یہ ہے کہ ہمارے دعوتی مشن کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی خصوصی نصرت شامل ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ہماری انتہائی نا اہلی اور بے سر و سلمانی کے باوجود یہ مشن ساری دنیا میں پھیل رہا ہے ۔ ہمار ے یہاں سے جو دعوتی کتابیں چھپی ہیں ، اُن کو لوگ دیوانہ واد غیر مسلموں میں پھیلا رہے ہیں ۔ لوگوں کے اندر اِس اسپرٹ کو پیدا کرنے میں ہمارا کوئی حصہ نہیں۔یہ بلاشبہ صرف اللہ تعالیٰ کی خصوصی نصرت کا نتیجہ ہے ۔