Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
26اکتوبر 2010
حدیث میں آیا ہے کہ جنت کے سو درجے ہیں ۔ لیکن وسیع تر قسم میں غالباً جنت کے درجے ہوں گے -ایک کااخلاص والے ک لیے ، اور دوسرا اعلیٰ معرفت والوں کے لیے ۔ عوام کے معیار اخلاص ہے اور خواص کا معیار اعلیٰ معرفت ہے ۔ میں سمجھتا ہوں کہ عام جنتی اگر چہ اعلی ددرجے کا انجوائے مینٹ نہیں پائیں گے ، لیکن اُن کو احساس ِ محرومی نہیں ہوگا۔