Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
میں نے سوچا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
اصل یہ ہے کہ ہر انسان کا دماغ فطری طور پر وہی ہے جو دوسرے کا دماغ ہے ۔ مذکورہ معاملہ اس وقت پیش آتا ہے ۔ جب کہ شعوری ارتقاءکی بنا پر ایک کا ذہن دوسرے ذہن سے ٹیلی (Tally)کر جائے۔