Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
27فروری2010
عبد السلام ضعیف طالبان کے ایک معروف لیڈر ہیں ۔ طالبان کی حکومت کے زمانے میں وہ افغانستان کی طرف سے پاکستان میں طالبان کے سفیر تھے ۔ کیوبا میں گوانتانا موبے (Guantanamo Bay)کے کیمپ میں ان کو بھی قید کیا گیا تھا ۔ اب وہا ہو کر ہو کابل میں رہتے ہیں ۔ حال میں ان کی ایک کتاب امریکا سے چھپی ہے ۔ اس کا نام یہ ہے :