Badges mark quoted or attributed material (Qur'an, hadith, another author, an opposing view). Unbadged passages are Maulana Wahiduddin Khan's own words.
14ستمبر 2010
ڈینگو (Dengue)کے بخار میں آدمی کے خون میں پایا جانے والا مادّہ پلیٹ لٹس(Platelets)مطلب مقدار (1.5)سے کم ہو جاتا ہے ۔ اِس کی بنا پر آدمی سخت کمزوری وغیرہ کا شکار ہو جاتا ہے ۔ یہ پلیٹ لٹس خود بخود بڑتھی ہے۔ اس کا کوئی خارجی علاج ابھی تک ڈسکور نہیں ہوا ہے ۔ (محمد ذکوان ندوی )